بسم اللہ الرحمن الرحیم
لالہ
اخترجعفری
میں آج بھی ایک سال پہلے کی طرح آفس بیٹھا ہوا تھا کہ بھائی نے مجھے ایک میسج کیا کہ آج۱۱ ربیع الاول کو ہمارے انکل محمداشرف جعفری کی اسلامی سال کے مطابق سالانہ برسی ہے۔ آج سے ٹھیک ایک سال پہلے بھی
اچھا انسان کبھی نہیں مرتا،وہ اپنی اچھائیوں کی صورت میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے،اس کا نام لوگ بھول بھی جائیں لیکن
محمد اشرف جعفری صاحب کی اہم خوبی ختم النبیین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل[ع] سے عشق تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی ذات اور ان کی آل [ص]سے محبت کی وجہ سے آپ میں
آپ کی پیدائش ہجرت سے قبل مقبوضہ کشمیر میں 1956 میں ہوئی اور آپ تین بھائیوں میں سب سے بڑے تھے۔۱۹۶۵ میں گیارہ سال کی عمر میں