مشاغل
شنبه, ۳۰ جولای ۲۰۱۶، ۰۹:۲۴ ب.ظ
شہید چوک کوٹلی میں نوروز کارنر شاپ کے نام سے آپ کی دکان ہوا کرتی تھی،پھر آپ نے جماران جوس سنٹر کے نام سے لاری اڈے کوٹلی آزاد کشمیر اور ضلع کچہری کوٹلی آزاد کشمیر میں دکان چلائی۔
زندگی کے آخری ایام میں بھی آپ کی دکان ساردہ کالونی کے نزدیک ایک موڑ پر واقع تھی جہاں آپ کولڈ ڈرنکس بیچتے تھے۔
۱۶/۰۷/۳۰