منشی محمد صادق آف تھلیر کالونی آج یکم فروری 2018کو جمعرات کے روز وفات پاگئے اور آج دن کے اڑھائی بجے ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔