ولادت ،ہجرت اور وفات
شنبه, ۳۰ جولای ۲۰۱۶، ۰۹:۳۴ ب.ظ
آپ اپنے والدگرامی کے ہمراہ پاکستان آئے اور آزاد کشمیر میں ساردہ کالونی میں رہائش اختیار کی۔آپ نے ابتدا سے ہی تجارت کا پیشہ اختیار کیا اور عمر بھر اسی سے وابستہ رہے۔
آپ نے اپنی دکانداری کی ابتدا نوروزکارنرشاپ شہید چوک کوٹلی آزادکشمیر سے کی اور بعد ازاں جماران جوس سنٹر لاری اڈہ کوٹلی آزادکشمیر کے عنوان سے دکان چلاتے رہے۔
زندگی کے آخری سالوں میں ساردہ کالونی میں اپنے گھر کے نزدیک ہی ایک دکان چلاتے تھے۔
۲۲ دسمبر ۲۰۱۵ کو آپ کی وفات ہوئی اور ۲۳دسمبر ۲۰۱۵ کو جمعرات کے دن دو بجے بمطابق ۱۲ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ کو آپ کو ساردہ کالونی کے قبرستان میں اپنے والد بزرگوار کے پہلو میں دفن کیاگیا۔
یوں اس مبارک شخصیت کو مبارک دن نصیب ہوا۔
۱۶/۰۷/۳۰