بسم اللہ الرحمن الرحیم
نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
زندگی سے محبت اور موت سے فرار ہر جاندار کی فطرت ہے۔یہی وجہ ہے کہ دین اسلام نے انسان کو جہاں جینے کے آداب بتائے وہیں مرنے کے ڈھنگ بھی سکھائے ۔جس طرح اسلام یہ نہیں چاہتا کہ کوئی شخص بے مقصد زندگی گزارے اسی طرح اسلام یہ بھی نہیں چاہتا کہ کوئی شخص بے مقصد موت کے منہ میں چلاجائے۔
۱۶ سپتامبر ۱۶ ، ۱۰:۰۹